: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔8۔فروری(اعتماد نیوز)آج AP STATE ELIGIBILITY TEST-2013 کے نتائج
کا اعلان عمل میں آیا۔ چنانچہ اے پی سیٹ کے چیرمن ایس ستیہ نارائنا نے
نتائج کا اعلان
کیا۔پچھلے سال نومبر میں منعقدہ اس امتحان میں ریاست بھر سے
کم و بیس 98ہزار افراد نے شرکت کیا۔اے پی سیٹ کے نتائج کے مطابق ان میں
جملہ 6,267 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔